25 اکتوبر 2020
تازہ ترین
محض 4 ماہ میں پانچویں بھارتی اداکار کی خودکشی

محض 4 ماہ میں پانچویں بھارتی اداکار کی خودکشی

دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری کا درجہ رکھنے والے بھارت میں جہاں ہر روز اسکرین پر نئے اور خوبصورت چہرے کیریئر کا آغاز کرتے ہیں۔ وہیں بھارت کی شوبز و ٹی وی انڈسٹری میں دیگر ممالک کے مقابلے اداکاروں کی جانب سے خودکشی کرنے کا رجحان بھی زیادہ پایا جاتا ہے۔ بھارت میں ٹی وی اور شوبز سے وابستہ افراد میں خودکشی کے بڑھتے رجحان کا اندازہ 16 ہفتوں میں 5 اداکاروں کی خودکشی سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔ اس وقت جہاں بھارت میں سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی تاحال بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے، وہیں اب خبر سامنے آئی ہے کہ بھارت کے ایک اور ابھرتے ہوئے اداکار نے بھی مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟