26 اکتوبر 2020
تازہ ترین
نیب لاہور نے خواجہ آصف کو 8 اکتوبر کو طلب کر لیا

نیب لاہور نے خواجہ آصف کو 8 اکتوبر کو طلب کر لیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا معاملہ، نیب لاہور نےرہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف کو 8 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ خواجہ آصف کو متحدہ عرب امارات میں اقامہ رکھنے کے کیس میں طلب کیا گیا۔ خواجہ آصف نے دوران تفتیش انکشاف کیا تھا وہ یو اے ای میں اقامہ ہولڈر رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے میسرز انٹرنیشنل میں بطور لیگل ایڈوائزر خدمات انجام دینے کا دعویٰ کیا تھا۔ خواجہ آصف کو ملازمت سے 13 کروڑ 60 لاکھ روپے آمدن ہوئی۔ نیب نے خواجہ آصف سے آمدنی اور ڈیوٹی دینے سے متعلق ریکارڈ مانگ لیا۔ نیب نوٹس کے مطابق خواجہ آصف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر اقامہ رکھنے، آمدنی سے متعلق جوابات دیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟