23 اکتوبر 2020
تازہ ترین
سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بالاآخر بریک لگ گئی

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بالاآخر بریک لگ گئی

شہر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بالاآخر بریک لگ گئی۔بدھ کے روز سونا 400 روپے فی تولہ سستا ہوگیا، خواتین صارفین اور جیولرز برادری نے سونا سستا ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ شہر کے صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں سونا 400 روپے فی تولہ سستا ہوگیا جس کے بعد خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 11 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا اسی طرح بایئس قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 2 ہزار 116 روپے کا ہوگیا اکیس قیراط فی تولہ سونا 97 ہزار 75 روپے کا ہوگیا ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟