23 اکتوبر 2020
تازہ ترین
 پاکستان سمیت دنیا بھر میں معمر افراد کا عالمی دن یکم اکتوبر جمعرات کو منایا جائے گا

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں معمر افراد کا عالمی دن یکم اکتوبر جمعرات کو منایا جائے گا

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں معمر افراد کا عالمی دن یکم اکتوبر جمعرات کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد بزرگ افرادکی ضروریات،مسائل  اور تکالیف سے معاشرے کو آگاہی فراہم کرنا ہے اس دن کے حوالے سے سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز،واکس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں معمر افراد کی فلاح و بہبود  کے سلسلے میںاقدامات پر زو دیا جائے گا۔بزرگ افراد کا عالمی دن پہلی مرتبہ یکم اکتوبر 1991ئ کو منایا گیا تھا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟