22 اکتوبر 2020
تازہ ترین
گلوکار علی ظفر کی درخواست پر میشا شفیع کیخلاف مقدمہ درج

گلوکار علی ظفر کی درخواست پر میشا شفیع کیخلاف مقدمہ درج

 ایف آئی اے نے گلوکار علی ظفر کی جانب سے سوشل میڈیا پر کردار کشی کے الزامات پر گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ میشا شفیع کے علاوہ مقدمے میں اداکارہ عفت عمر سمیت 8 دیگر افراد کو نامزد کیا گیا ہے جن میں لینا غنی، فریحہ ایوب ، ماہم جاوید، علی گل پیر، حسیم زمان خان، حمنہ رضا اور فیضان رضا شامل ہیں۔ علی ظفر کی جانب سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کے خلاف الزامات باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت لگائے گئے، سازش میں میشا شفیع کے وکیل اور ایک سہیلی شامل ہیں۔ درخواست کے مطابق علی ظفر کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر متعدد جعلی اکاونٹس بھی بنائے گئے۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟