22 اکتوبر 2020
تازہ ترین
ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی‘‘ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں شامل

ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی‘‘ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں شامل

 دنیا بھر خاص طور پر مسلم دنیا میں ٹی وی انڈسٹری پر راج کرنے والے ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ نے ایک اور سنگ میل حاصل کرلیا ۔     ترکی سے پیش کیے جانے والے اس ڈرامے کو اب تک کے بہترین ڈرامائی کام کے طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ۔ ارطغرل غازی کو دنیا بھر میں اب تک تین ملین باردیکھا جا چکا ہے اور 39 زبانوں میں اس کا ترجمہ کیا گیا۔اسلامی تاریح پر مبنی اس ڈرامہ سیریل کو ترک گیم آف تھورونز بھی کہا جا تا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟