22 اکتوبر 2020
تازہ ترین
ٞمسلم لیگ ن کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رپورٹ رانا ثنااللہ کو جمع کرا دی

ٞمسلم لیگ ن کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رپورٹ رانا ثنااللہ کو جمع کرا دی

ٞمسلم لیگ ن کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رپورٹ رانا ثنااللہ کو جمع کرا دی ہے جس کے مطابق طلال چودھری تنظیم سازی کےلئے خاتون رکن اسمبلی کے گھر نہیں گئے بلکہ وہ خود اپنی مرضی سے وہاں گئے تھے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طلال چودھری نے تنظیم سازی کا جھوٹ بولا، ان کا جھگڑا خاتون رکن قومی اسمبلی سے ہی تھا۔رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے کہا کہ یہ دونوں کا ذاتی معاملہ ہے، اگر کوئی فریق شکایت کرے گا تو پارٹی ایکشن لے گی


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟