29 اکتوبر 2020
تازہ ترین
 احمد شہزاد نے جم ورک اوررننگ کے بعد اب بیٹنگ ٹریننگ کا بھی آغازکردیا

احمد شہزاد نے جم ورک اوررننگ کے بعد اب بیٹنگ ٹریننگ کا بھی آغازکردیا

ہاتھ کی انجری کا شکارہونے والے اوپنراحمد شہزاد نے جم ورک اوررننگ کے بعد اب بیٹنگ ٹریننگ کا بھی آغازکردیا ہے۔ ہاتھ کی انجری کا شکارہونے والے اوپنراحمد شہزاد نے جم ورک اوررننگ کے بعد اب بیٹنگ ٹریننگ کا بھی آغازکردیا ہے۔ ہائی پرفارمنس سینٹرکے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی رہنمائی میں داِئیں ہاتھ  کے اسٹروکس پلیئر اپنی بیٹنگ کی خامیوں کو دور کرکے فارم حاصل کرنے میں سرگرداں ہیں۔ احمد شہزاد کے ساتھ اظہر علی بھی بیٹنگ کوچ کے تجربے اور مشوروں سے مستیفد ہورہے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟