25 اکتوبر 2020
تازہ ترین
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا 1400 روپے فی تولہ مہنگا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا 1400 روپے فی تولہ مہنگا

صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ، رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا 1400 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا۔ شہر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا گیا۔ سونا ایک ہی روز میں 1400 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا۔ 1400 روپے اضافے کے بعد خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 13 ہزار روپے کا ہوگیا۔ 22 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 3 ہزار روپے جبکہ 21 قیراط فی تولہ سونا 98 ہزار روپے کا ہوگیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟