26 اکتوبر 2020
تازہ ترین
سپلیمنٹری امتحانات دینے والے طلبا کیلئے اہم خبر

سپلیمنٹری امتحانات دینے والے طلبا کیلئے اہم خبر

ورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے سپلیمنٹری امتحانات کے داخلوں کا ریوائزڈ شیڈول جاری کردیا، سنگل فیس کے ساتھ نو اکتوبر تک داخلے بھجوائے جا سکیں گے۔ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے سپلیمنٹری امتحانات کے داخلے بھجوانے کے لیے ریوائزاڈ شیڈول جاری کردیا ہے۔ سپلیمنٹری امتحانات کے لیے ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 16 اکتوبر 2020 ہے جبکہ ٹرپل فیس کے امتحانات کا داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ 23 اکتوبر 2020 ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟