23 اکتوبر 2020
تازہ ترین
الیسا ہیلی نے ٹی 20میں زیادہ شکار کا ریکارڈ دھونی سے چھین لیا

الیسا ہیلی نے ٹی 20میں زیادہ شکار کا ریکارڈ دھونی سے چھین لیا

آسٹریلوی وکٹ کیپر الیسا ہیلی نے ٹی 20  انٹرنیشنل کرکٹ میں وکٹوں کے پیچھے سب سے زیادہ شکار کا ریکارڈ سابق بھارتی پلیئر مہندرا سنگھ دھونی سے چھین لیا۔ انھوں نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں حاصل کیا، فروری 2010 میں مختصر ترین فارمیٹ میں ڈیبیو کے بعد الیسا بطور وکٹ کیپر 92 وکٹیں اڑانے میں بولرز کی معاونت کر چکی ہیں، اس دوران انھوں  نے 42 کیچز تھامے جبکہ 50 مرتبہ کھلاڑیوں کو اسٹمپڈ کیا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟