20 اکتوبر 2020
تازہ ترین
دپیکا پڈوکون، سارہ علی خان اور شردھا کپور کا منشیات سے متعلق بات چیت کا اعتراف

دپیکا پڈوکون، سارہ علی خان اور شردھا کپور کا منشیات سے متعلق بات چیت کا اعتراف

دپیکا، سارہ علی خان اور شردھا کپور این سی بی میں پیش ہوئیں اور بیانات ریکارڈ کروائے  بھارت کی انسداد منشیات فورس نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب سے سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق تحقیقات میں گرفتار کی جانے والی اداکارہ ریا چکربورتی کے انکشافات اور اعتراف کے بعد دپیکا پڈوکون، سارہ علی خان اور شردھا کپور این سی بی میں پیش ہوئیں اور اپنے بیانات ریکارڈ کروائے۔ ریا چکربورتی کو 8 ستمبر کو رواں برس جون میں خودکشی کرنے والے سشانت سنگھ راجپوت کے لیے منشیات کا بندوبست کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ نارکوٹکس بیورو نے ریا چکربوتی کو گرفتار کرنے کے بعد عدالت سے ان کا ریمانڈ بھی حاصل کیا تھا اور ان کے ریمانڈ میں 6 اکتوبر تک توسیع کی جاچکی ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟