20 اکتوبر 2020
تازہ ترین
 رنگ روڈ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم پکڑنا چیلنج بن گیا

 رنگ روڈ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم پکڑنا چیلنج بن گیا

 رنگ روڈ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم پکڑنا چیلنج بن گیا، پولیس 19 روز بعد بھی عابد ملہی کا سراغ نہ لگا سکی، ملزم کی ممکنہ طور پر بھیس بدلنے کی اطلاعات۔ پکڑے گئے رشتہ داروں سے بھی معلومات میں کوئی پیشرفت سامنے نہ آئی۔ عابد ملہی کی بیوی کے بیانات پر دوست اور قریبی ساتھیوں کے گھروں میں چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری ہے۔ یاد رہے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کا واقعہ 9 ستمبر کو پیش آیا۔ کئی روز گزر گئے لیکن عابد علی نہ پکڑا جا سکا۔ پولیس کی 26 ٹیمیں ملزم کی گرفتاری پر مامور ہیں لیکن تاحال کوئی کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟