20 اکتوبر 2020
تازہ ترین
مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے بلایا گیا اجلاس مسترد کر دیا

مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے بلایا گیا اجلاس مسترد کر دیا

مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے بلایا گیا اجلاس مسترد کر دیا، شہباز شریف کہتے ہیں وفاق شفاف اور آزادانہ انتخابات کے عمل میں رکاوٹ نہ بنے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے گلگت بلتستان انتخابات کی اصلاحات سے متعلق طلب کئے گئے اجلاس کے بارے میں اپنے موقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو گلگت بلتستان کے انتخابی امور میں مداخلت کا اختیار نہیں، تحریک انصاف کی حکومت حساس قومی معاملات کو سیاست کی نذر کرنا چاہتی ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے گلگت بلتستان انتخابات کی اصلاحات سے متعلق طلب کئے گئے اجلاس کے بارے میں اپنے موقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو گلگت بلتستان کے انتخابی امور میں مداخلت کا اختیار نہیں، تحریک انصاف کی حکومت حساس قومی معاملات کو سیاست کی نذر کرنا چاہتی ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟