22 اکتوبر 2020
تازہ ترین
ڈین جونز نے کس پاکستانی کرکٹر کی بیٹی کیلئے فنڈ اکٹھا کیا تھا

ڈین جونز نے کس پاکستانی کرکٹر کی بیٹی کیلئے فنڈ اکٹھا کیا تھا

 سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کےہیڈ کوچ ڈین جونز جو کہ گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے ان کا ایک ٹویٹ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے پاکستانی کرکٹر آصف علی کی بیٹی کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کی درخواست کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دنیائے کرکٹ کا بڑا ستارہ ڈین جونز ، بڑا کھلاڑی اور بڑا انسان لاکھوں مداحوں کو سوگوار چھوڑ گیا تھا۔ آئی پی ایل کی کمنٹری کے لیے بھارت میں موجود ڈین جونز کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ڈین جونز پاکستان سپرلیگ کے ساتھ بھی منسلک رہے۔ ڈین جونز اسلام آباد یونائیٹڈ اورکراچی کنگز کے ہیڈ کوچ رہے


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟