20 اکتوبر 2020
تازہ ترین
بلدیاتی و دیگر ضمنی انتخابات , الیکشن کمیشن  حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 4 اکتوبر کو کرے گا۔

بلدیاتی و دیگر ضمنی انتخابات , الیکشن کمیشن حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 4 اکتوبر کو کرے گا۔

 الیکشن کمیشن بلدیاتی و دیگر ضمنی انتخابات کے انعقاد کے لئے حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 4 اکتوبر کو کرے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی طورپر یہ ابتدائی فہرستیں عوام کے معائنہ کئے لئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشنر اور رجسٹریشن آفیسروں کے دفاتر میں آویزاں کر دی جائیں گی جبکہ یہ تفصیلات الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہوں گی۔ ووٹ کے اندراج، منتقلی، اعتراض اور کوائف کی درستگی کے لئے فام ڈائون لوڈ کئے جا سکیںگے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟