20 اکتوبر 2020
تازہ ترین
لاہور چیمبر آف کامرس کے انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے پولنگ کا عمل جاری

لاہور چیمبر آف کامرس کے انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے پولنگ کا عمل جاری

لاہور چیمبر آف کامرس کے انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے پولنگ کا عمل جاری، کارپوریٹ کلاس کی7 نشستوں پر 9 امیدوارآمنے سامنے۔ کارپوریٹ کلاس کے الیکشن میں 3179 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے،ووٹر 9بجے سے شام 6بجے تک ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔ایسوسیٹ کلاس کے ووٹ کل کاسٹ ہونگے،لاہور چیمبر میں یہ ایک فیسٹیول کے طور پر لیا جاتا ہے۔لوگ آکر اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کرہے ہیں اور اپنے نمائندوں کی جیت کیلئے سرگرم ہیں۔آج 3179 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے،آج جو لوگوں کی تعداد ہے کل امید کی جاتی ہے کہ زیادہ لوگ اپنا ووٹ کاسٹ کرینگے۔کورونا کی وجہ سے ایس او پیز پر بھی مکمل عملدرآمد کروایا جا رہا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟