26 اکتوبر 2020
تازہ ترین
سپلمینٹری امتحان 7 نومبرسے شروع ہوں گے

سپلمینٹری امتحان 7 نومبرسے شروع ہوں گے

   تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام سیکنڈری سکول ضمنی امتحان سات نومبرسے شروع ہوں گے، چیرمین لاہور بورڈ پروفیسر ریاض ہاشمی نے کہا ہے کہ  ضمنی امتحان  کے لئے داخلہ فارم جمع کروانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔     تفصیلات کے مطابق تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِ اہتمام سات نومبر سے شروع ہونے والے سیکنڈری سکول ضمنی امتحان کے اُمیدوار ان کے لئے داخلہ فارم جمع کروانے کا عمل جاری ہے، شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ 28ستمبر، دو گنا 05 اکتوبر اور تین گنا فیس کے ساتھ 12 اکتوبر تک حبیب بنک کی کسی بھی برانچ میں داخلہ فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟