26 اکتوبر 2020
تازہ ترین
ترکی کی غیر متزلزل حمایت کشمیریوں کیلئے ہمت و حوصلے کا ذریعہ ہے، وزیر اعظم

ترکی کی غیر متزلزل حمایت کشمیریوں کیلئے ہمت و حوصلے کا ذریعہ ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں ایک مرتبہ پھر اہلِ کشمیر کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ وہ کشمیر کے عوام کے لیے عالمی فورم پر آواز اٹھانے پر ترک صدر کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترکی کی غیر متزلزل حمایت حقِ خودارادیت کی جائز و منصفانہ جدوجہد کرنے والے کشمیریوں کے لیے ہمت و حوصلے کا ایک ذریعہ ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟