24 مئی 2019
تازہ ترین
کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا،4اہلکار شہید

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا،4اہلکار شہید

منی مارکیٹ کے قریب کھڑی مدد گار پولیس گاڑی دھماکے میں تباہ ہوگئی اور 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کی منی مارکیٹ میں مدد گار پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور کئی اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور اس کی آواز دور دور تک سنائی دی۔ ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ کا کہنا ہے کہ دھماکے کے فوری بعد  رسیکیو کی ٹیمیں اور فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جب کہ دھماکے میں مدد گار پولیس کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟