31 اکتوبر 2020
تازہ ترین
سٹیج اداکارؤں کےساتھ ناخشگوار واقعات کا ہونا  معمول

سٹیج اداکارؤں کےساتھ ناخشگوار واقعات کا ہونا معمول

سٹیج اداکارؤں کےساتھ ناخشگوار واقعات کا ہونا ایک معمول بن رہا ہے، سٹیج اداکارہ آفرین کی جانب سے بھی ایک بیان سامنےآیا تھاشوہراسےقتل کی دھمکیاں دیتااورتشدد کرتا ہے،اداکارہ حرا نور کے ساتھ تھیٹر مالک نےساتھیوں کے ساتھ ملکر تشدد کیا اور زیادتی کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق سٹیج ڈراموں کی اداکارؤں کے ساتھ ایسے ناخشگوار واقعات پیش آرہے ہیں جہاں ان کے لئے اپنی عزت بچانا مشکل ہوگیا، اداکارہ حرا نور کا ایک بیان سامنے آیا جو کہ سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوچکا ہے، اداکارہ اکا اپنے بیان میں کہناتھا کہ ساہیوال میرین تھیٹر کے مالک اور اس ساتھیوں نے تشدد کا نشانہ بناکر ان کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟