31 اکتوبر 2020
تازہ ترین
 پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کرکٹ کو دورہ پاکستان کے لیے کورونا ایس او پیز کی ابتدائی تفصیلات بھجوا دیں

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کرکٹ کو دورہ پاکستان کے لیے کورونا ایس او پیز کی ابتدائی تفصیلات بھجوا دیں

 اتھلیٹ ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس کی تیاری کے لیے فن لینڈ میں ٹریننگ کریں گے۔ ٹوکیو اولمپکس کی تیاری کے سلسلے میں اتھلیٹ ارشد ندیم فن لینڈ میں ٹریننگ کریں گے، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے باصلاحیت اتھلیٹ سے میڈل کی امیدیں وابستہ کررکھی ہیں، جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم اولمپکس میں براہ راست کوالیفائی کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی کے مطابق ارشد کو فن لینڈ بھجوانے کے لیے پرعزم ہیں، ارشد اس وقت 90 میٹر تھرو کررہے ہیں، مزید اچھی کوچنگ اور تیاری سے وہ اولمپکس میں وکٹری اسٹینڈ پر جگہ پاسکتے ہیں۔ارشد کے لیے اسپانسر کی تلاش کے ساتھ بین الصوبائی رابطہ کی وزارت کو بھی ٹریننگ پلان بھجوادیا ہے۔ امید ہےکہ جلد ارشد ندیم بیرون ملک جاکر ٹریننگ کرسکیں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟