25 اکتوبر 2020
تازہ ترین
انتظار کی گھڑیاں ختم، انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان  آج  کیا جائے گا۔

انتظار کی گھڑیاں ختم، انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان  آج  کیا جائے گا۔

انتظار کی گھڑیاں ختم، انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان  آج  کیا جائے گا۔ چیئرمین لاہور بورڈ ریاض ہاشمی شام 5 بجے نتائج کا اعلان کریں گے۔ نتائج کو لاہور بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں طلبہ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی نتائج حاصل کر سکیں گے۔ تفصیل کے مطابق رواں سال انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں 2 لاکھ امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟