25 اکتوبر 2020
تازہ ترین
 جنوبی پنجاب کے شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک بار پھر کرکٹ میلہ سجے گا

 جنوبی پنجاب کے شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک بار پھر کرکٹ میلہ سجے گا

 جنوبی پنجاب کے شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک بار پھر کرکٹ میلہ سجے گا۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز 30 ستمبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا،30 ستمبر سے 6 اکتوبر تک سجنے والے کرکٹ میلے میں 14 میچز کھیلے جائیں گے اور تمام میچز براہ راست ٹی وی پر لائیو دکھائے جائیں گے۔ واضح رہے  کہ کورونا وائرس ایس او پیز کی وجہ سے تماشائیوں کو کرکٹ اسٹیڈیم آنے کی دعوت نہیں دی جائے گی۔اس ٹورنامنٹ میں ملک کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیمیں حصہ لیں گی جب کہ کرکٹ کے قومی ہیروز بھی ایکشن میں نظر آئیں گے،کرکٹ کپ میں نادرن،خیبرپختونخواہ، سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں،سنٹرل پنجاب اور ساوتھ پنجاب کی کرکٹ ٹیمیں بھی حصہ لیں گی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟