26 اکتوبر 2020
تازہ ترین
جاپان کے سپر اسٹور میں اب روبوٹ کام کریں گے

جاپان کے سپر اسٹور میں اب روبوٹ کام کریں گے

جاپان کی آبادی کے ہر تیسرے فرد کی عمر 65 سال یا اس سے زیادہ ہے، ایسے میں یہاں کام کرنے والے لوگوں کی تعداد کافی کم ہے جب کہ یہاں مزدور ڈھونڈنا خاصہ مشکل ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے متعدد کمپنیاں ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہی ہیں اور اب حال ہی میں جاپان کے سب سے بڑے اسٹورز ’لاسن‘ اور ’فیملی مارٹ‘ ایک خاص روبوٹ کی آزمائش کر رہے ہیں جو کہ وی آر (ورچوئل رئیلٹی) ٹیکنالوجی سے حرکت کرتے ہیں۔ ٹی ماڈل روبوٹ جاپانی اسٹارٹ اپ ’ٹیلی ایکزسٹینس‘ کی جانب سے تیار کیے گئے ہیں جو  لمبائی کی مکمل حد بڑھانے پر 7 فٹ تک اونچے ہو جاتے ہیں جب کہ روبوٹ میں کیمرے، مائیکروفون اور سینسرز بھی لگے ہوئے ہیں۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟