31 اکتوبر 2020
تازہ ترین
 بولی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا  کورونا وائرس سے صحتیاب

بولی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا کورونا وائرس سے صحتیاب

46 سالہ بولی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا عالمی وبا کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں۔ خیال رہے کہ 6 ستمبر کو اداکار ارجن کپور میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد ملائیکا اروڑا نے بھی وبا کا شکار ہونے کی تصدیق کی تھی۔ یہ واضح نہیں ہے کہ پہلے ارجن کپور کورونا کا شکار ہوئے تھے یا ملائیکا اروڑا تاہم پہلے ارجن کپور نے 6 ستمبر کو اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے خود میں کورونا کی تشخیص کی تصدیق کی تھی۔ پنک ولا کی رپورٹ مطابق ملائیکا اروڑا نے قرنطینہ کے بعد اپنے کمرے سے باہر آنے کی تصویر شیئر کی تھی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟