23 اکتوبر 2020
تازہ ترین
 سعودی عرب میں طائف کی خواتین کی کراٹے میں دلچسپی بڑھ گئی

 سعودی عرب میں طائف کی خواتین کی کراٹے میں دلچسپی بڑھ گئی

 سعودی عرب میں طائف کی خواتین کی کراٹے میں دلچسپی بڑھ گئی اور وہ  لیڈیز سپورٹس کلب میں کراٹے سیکھنے کے لیے آنے لگی ہیں۔ خواتین کورونا وائرس سے بچاؤ  کے لیے مقرر حفاظتی تدابیر کی پابندی کرتے ہوئے کراٹے  سیکھ رہی ہیں۔ الاخباریہ چینل نے اپنی رپورٹ میں  بتایا کہ  سپورٹس کلب آنے والی خواتین مختلف قسم کے کھیلوں میں دلچسپی  لے رہی  ہیں تاہم کراٹے اور مزاحمتی کھیلوں میں ان کی دلچسپی غیرمعمولی ہے۔ سعودی لڑکیوں کا یہ بھی کہنا ہے  کہ کراٹے سیکھنے سے ڈسپلن آتا ہے اور کسی بھی معاملے کے بارے میں فوری ردعمل دینے کا سلیقہ بھی آ جاتا ہے۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟