22 اکتوبر 2020
تازہ ترین
موسم کا حال بتانے والے محکمےنے خطرے کی گھنٹی بجا دی

موسم کا حال بتانے والے محکمےنے خطرے کی گھنٹی بجا دی

موسم کا حال بتانے والے محکمےنے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا موسم گرم اور خشک رہے گا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا اور ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے حبس میں اضافہ ہوگا۔   محکمہ موسمیات کے مطابق موسم گرم اور خشک رہنے سے درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا اور ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے حبس میں اضافہ ہوگا، صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟