22 اکتوبر 2020
تازہ ترین
زیادتی کیس،ملزم عابد کی تصویر،معلومات لیک کرنیوالے شخص کی شناخت ہوگئی

زیادتی کیس،ملزم عابد کی تصویر،معلومات لیک کرنیوالے شخص کی شناخت ہوگئی

گجرپورہ خاتون زیادتی کیس ملزم عابد کی تصویر اورمعلومات لیک ہونے کامعاملہ، ایوان وزیراعلیٰ کو تصویر لیک کے معاملے کی ابتدائی رپورٹ موصول ہوگئی، تصویر پولیس ڈیپارٹمنٹ سے لیک نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سیالکوٹ موٹر وے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی تصویر اورمعلومات لیک ہونے کے معاملہ کی ابتدائی رپورٹ ایوان وزیراعلیٰ کو موصول ہوگئی، ابتدائی رپورٹ میں بیان کیا گیا کہ تصویر پولیس ڈیپارٹمنٹ سے لیک نہیں ہوئی، رپورٹ فرانزک ڈیپارٹمنٹ سے لیک ہوئی، رپورٹ لیک کرنے والے متعلقہ شخص کی بھی نشاندہی کرلی گئی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟