22 اکتوبر 2020
تازہ ترین
سوئی گیس واجبات کی وصولی ،عدالت نے تحریری حکم جاری کردیا

سوئی گیس واجبات کی وصولی ،عدالت نے تحریری حکم جاری کردیا

 لاہور ہائیکورٹ کا سوئی گیس کےجی آئی ڈی سی واجبات کی وصولی سے  متعلق بڑا حکم،عدالت عالیہ نےسوئی گیس کےمئی 2015 سےقبل کےواجبات کی وصولی تاحکم ثانی روکنے بارے تحریری حکم جاری کردیا ۔ جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس شاہد کریم نےمختلف درخواستوں پر احکامات جاری کیے،درخواست گزاروں کی جانب سےمحمد محسن ورک ایڈووکیٹ پیش ہوئے،درخواست گزار وکیل کا موقف تھا کہ مئی 2015 سے قبل کےجی آئی ڈی سی کےواجبات کی وصولی سیکشن 8 کی خلاف ورزی ہے،وکیل نےاستدعا کی کہ مئی2015 سےقبل کے جی آئی ڈی سی واجبات کی وصولی کا اقدام کالعدم اورکیس کےحتمی فیصلےتک واجبات کی وصولی روکی جائے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟