22 اکتوبر 2020
تازہ ترین
  پنجاب میں پولی تھین (پلاسٹک) بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

پنجاب میں پولی تھین (پلاسٹک) بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور ہائیکورٹ نے پورے پنجاب میں پولی تھین (پلاسٹک) بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کردی صوبائی دارالحکومت میں عدالت عالیہ میں جسٹس شاہد کریم نے ابوذر سلمان خان نیازی کی پولی تھین بیگز کے استعمال کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ صوبے کے کچھ شہر رہ گئے ہیں جہاں پولی تھین بیگز استعمال ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولی تھین بیگز سے آلودگی پھیل رہی ہے جبکہ اس کے استعمال سے ماحولیاتی آلودگی میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟