30 ستمبر 2020
تازہ ترین
 پنجاب حکومت کی دیہاتوں میں ہائوسنگ سوسائٹیاں بنانے کی منظوری

 پنجاب حکومت کی دیہاتوں میں ہائوسنگ سوسائٹیاں بنانے کی منظوری

پنجاب کے دیہی علاقوں سے بڑھے شہرے میں لوگوں کا فلو روکنے کے لئے پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے دیہی علاقوں میں ہائوسنگ سوسائٹیاں بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے اس سلسلے میں محکمہ قانون پنجاب کو قوانین بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ پنجاب حکومت کے اس فیصلے کا مقصد صوبے کے بڑے شہروں میں آبادی کا بوجھ کم کرنا ہے۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟