30 ستمبر 2020
تازہ ترین
سکولوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد, پانچ اضلاع کی مانیٹرنگ کے لیے کمیٹیاں تشکیل

سکولوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد, پانچ اضلاع کی مانیٹرنگ کے لیے کمیٹیاں تشکیل

سکولوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے معاملے پر لاہور سمیت پانچ اضلاع کی مانیٹرنگ کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق کمیٹیاں سکولوں میں ایس اوپیز کی مانیٹرنگ اوررپورٹنگ کی ذمہ دارہونگی۔سکولوں میںکورونا وائرس کوکنٹرول کرنے کے لیے محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ایس او پیز کا نفاذ عمل میں لایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں پہلے پانچ اضلاع کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔ ممبران میں  شفقت ندیم، کوثر پروین ، شازیہ علی اور بی ایم ای اویس محمد منشی کو شامل کیا گیا ہے۔ کمیٹی پبلک اور پرائیویٹ دونوں سکولوں کا معائنہ کرے گی اور ایس او پیز پر عمل درامد نہ ہونے پر کمیٹی محکمے کواطلاع کرے گی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟