30 ستمبر 2020
تازہ ترین
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد انتقال کر گئے

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد انتقال کر گئے

 مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد انتقال کر گئے ہیں جس کی تصدیق کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا ہے کہ میں انہیں ہر روز یاد کروں گا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد 94 سال کی عمر میں چل بسے جس کی تصدیق بل کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔ اپنی ایک ٹوئٹ میں بل گیٹس کا کہنا تھا کہ میرے والد حقیقی بل گیٹس تھے، وہ میرے لئے سب کچھ تھے اور میں انہیں ہر روز یاد کروں گا، ہماری انسانی ہمدردی میں میرے والد کا بڑا کردار تھا، بچپن سے ہی میری والدہ اور والد نے مثال بن کر ہمیں سکھایا کہ انسانیت کیلئے انہوں نے اپنا وقت اور وسائل کس طرح استعمال کئے۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟