30 ستمبر 2020
تازہ ترین
نیب آفس ہنگامہ،ن لیگی رہنمائوں کی عبوری ضمانت میں توسیع

نیب آفس ہنگامہ،ن لیگی رہنمائوں کی عبوری ضمانت میں توسیع

نیب آفس کےباہر ہنگامہ آرائی کا کیس، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نےہنگامی آرائی کی سی ٹی وی  فوٹیج محفوظ بنانے کا حکم دیتے ہوئے ن لیگی رہنماوں کی عبوری ضمانتوں میں 22ستمبر تک توسیع کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرسمیت دیگر ن لیگی رہنماوں کی عبوری ضمانت کی درخواست پرسماعت ہوئی،عدالت میں رانا ثناءاللہ کی حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی،جس میں کہا گیا کہ رانا ثناءاللہ اسمبلی سیشن میں مصروفیات کےباعث پیش نہیں ہوسکتے،عدالت نے رانا ثناءاللہ اورکیپٹن صفدر سمیت 12کارکنوں کی ضمانت میں 22ستمبرتک توسیع کردی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟