30 ستمبر 2020
تازہ ترین
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یکم اکتوبر سےکھولنے کا فیصلہ

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یکم اکتوبر سےکھولنے کا فیصلہ

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یکم اکتوبر سےکھولنے کا فیصلہ کیا گیا، یوای ٹی کے تمام ہاسٹلز بھی یکم اکتوبر سےطلباء کے لئےکھول دیئےجائیں گے، دوسری جانب   گورنر پنجاب نے احساس سکالرشپ پروگرام کے تحت طلباء میں چیک تقسیم کئے۔ تفصیلات کے مطابق عالمگیر وباء کورونا کی لہر میں کمی پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں جامعات کو مرحلہ وار کھولنے کا سلسلہ جاری ہے،یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یکم اکتوبر سےکھولنے کا فیصلہ کیا گیا،یو ای ٹی میں بی ایس سی، ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی کلاسز یکم اکتوبر سے شروع ہوں گی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟