30 ستمبر 2020
تازہ ترین
   شادی ہالز اور مارکیز کے مالکان کو کاروبار کرنے کی اجازت

   شادی ہالز اور مارکیز کے مالکان کو کاروبار کرنے کی اجازت

 شہر کے شادی ہالز اور مارکیز کے مالکان کو کاروبار کرنے کی اجازت مل گئی، پنجاب حکومت نے آج سے شادی ہالز اور مارکیز کے مالکان کو کاروبار کرنے کی اجازت دی، پنجاب حکومت کی جانب نے آج سے شادی ہالز اور مارکیز کھولنے کا نو ٹی فکیشن جاری کردیا، شادی ہالز مالکان میں ہیلتھ آفیشلز اور ضلعی انتظامیہ کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کی نگرانی کرے گی۔  جاری نو ٹی فکیشن کے مطابق  شادی ہالز میں کتنے افراد داخل ہوسکتے ،باہر لکھ کر واضح کیا جائے گا، شادی ہالز ومارکیز میں سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جائے گا، پنجاب میرج ہالز اونرز ایسوسی ایشن کے وفد کی لاہور چیمبر آمد پنجاب میرج ہالز اونرز ایسوسی ایشن نے صدر لاہور چیمبر عرفان اقبال شیخ کو خراج تحسین پیش کیا، وفد میں صدر پنجاب میرج ہالز اونرز ایسوسی ایشن خالد ادریس،صدرلاہور میاں الیاس،جنرل سیکرٹری پنجاب  راؤ طارق ،سینئر نائب صدر ملک عقیل ،ممبر ملک جہانگیر شامل تھے۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟