30 ستمبر 2020
تازہ ترین
 انوشے اشرف کو  بھی جنسی ہراسانی کا سامنا

 انوشے اشرف کو بھی جنسی ہراسانی کا سامنا

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان انوشے اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی بیان کرتے ہوئے لکھا کہ ایک مرتبہ ان کا بازار جانا ہوا، میں نے خود کو سر سے پیر تک ڈھکا ہوا تھا اور کوئی میک اپ نہیں کیا ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس روز میرے بالوں میں تیل بھی لگا ہوا تھا یہاں تک کہ انہیں کوئی پہچان نہیں سکتا تھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ اس حلیے میں بھی مارکیٹ میں انہیں چٹکی کاٹی گئی ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟