30 ستمبر 2020
تازہ ترین
 قومی  ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی   اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ  میں  آج    ایکشن میں نظر آئیں گے

 قومی  ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں آج   ایکشن میں نظر آئیں گے

 قومی  ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکے ہسپانوی جوڑی دار سٹیفانوس اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں   آج  بدھ کو ایکشن میں نظر آئیں گے ۔  پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکے ہسپانوی جوڑی دار سٹیفانوس کا ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز کے پہلے رائونڈ میں مقابلہ آسٹریا کے جرگن ملزر اور انکے فرانسیسی جوڑی دار کھلاڑی ایڈورڈ راجر واسلین سے ہوگا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟