Uncategorized

خواتین کو جنسی حملوں سے بچانے والاڈرون تیار

برطانیہ میں خواتین کو جنسی حملوں سے بچانے والا ڈرون تیار کرلیا گیا۔
اکیلے سفر یا رات کے وقت گھروں کو لوٹتے ہوئے خواتین کو محفوظ بنانے کیلئے خصوصی ڈرون تیار کیا گیا ہے۔ برطانیہ میں تیار کیا جانے والا یہ ڈرون تیز لیزر اور تھرمل کیمروں سے لیس ہے ۔
مشکل میں پھنسی خواتین موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے اس ڈرون کو مدد کیلئے طلب کرسکیں گی ۔ اس کا رسپانس ٹائم صرف چار منٹ ہوگا اور یہ فوری موقع پر پہنچ کر خواتین کو تحفظ فراہم کرے گا اور انہیں بچائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button