29 ستمبر 2020
تازہ ترین
اداکارہ اقرا عزیز نے فیشن شوز میں ریمپ پر واک کرنے کو پسندیدہ کام قرار د ے دیا

اداکارہ اقرا عزیز نے فیشن شوز میں ریمپ پر واک کرنے کو پسندیدہ کام قرار د ے دیا

اداکارہ اقرا عزیز نے فیشن شوز میں ریمپ پر واک کرنے کو پسندیدہ کام قرار د ے دیا ،ان کا کہناہے کہ میں نے ایکٹنگ کے ساتھ ماڈلنگ بھی کی ہے تاہم فیشن شوز میں ریمپ واک میں حصہ لے کر بہت اچھا لگا، جب ہم خوب صورت ڈریسز پہن کر کیٹ واک کر کے لوگوں کے سامنے سے گزرتے ہیں اور وہ ہمیں ستائشی نظروں سے دیکھتے ہیں تو ڈیزائنرز کے ساتھ ساتھ یہ ہم ماڈلز کی بھی تعریف ہوتی ہے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ برائیڈل ویک میں پرفارم کرنے کا تجربہ بہت مزے کا رہا جس کا چٹخارہ اب تک محسوس کرتی ہوں


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟