29 ستمبر 2020
تازہ ترین
قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کے والد انتقال کرگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کے والد انتقال کرگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کے والد انتقال کرگئے۔ یونس متیلا لاہور کے نجی سپتال میں کافی دنوں سے زیر علاج تھے، ان کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے خالد مسجد ،کیولری گرائونڈ،لاہور میں ادا کی جائے گی۔ وقار یونس اتوار کی صبح سڈنی سے لاہور پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی،چیف ایگزیکٹیو وسیم خان اور دیگر سٹاف نے وقار یونس سے اظہار افسوس کیا ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟