30 ستمبر 2020
تازہ ترین
معروف ریسلر اور امریکی ٹی وی اداکار اسٹیو لی 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف ریسلر اور امریکی ٹی وی اداکار اسٹیو لی 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف ریسلر اور امریکی ٹی وی اداکار اسٹیو لی 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔اسٹیو لی کے اہلخانہ نے ان کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کا انتقال بدھ کی صبح اپنے گھر میں اچانک ہوا۔     اسٹیو لی ریسلنگ کے کھیل اور 2010 میں ریلیز ہونے والی مزاحیہ فلم جیکیس تھری ڈی میں اداکاری کی وجہ سے مشہور تھے۔ابھی تک ان کے انتقال کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔وہ ریسلنگ کے اسٹیج پر ’’پپٹ آف دا سائیکو ڈوارف‘‘کے نام سے جانے جاتے تھے۔ٹی این اے ریسلنگ کی جانب سے جاری بیان میں اسٹیول لی کے انتقال پر افسوس اور ان کے خاندان اور دوستوں سے ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟