30 ستمبر 2020
تازہ ترین
 خواجہ سرا شادی کے بعد دولہا کو لوٹ کر فرار

خواجہ سرا شادی کے بعد دولہا کو لوٹ کر فرار

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک دولہا کے اس وقت ہوش اڑ گئے جب اس نے سہاگ رات کو اپنی بیوی کا گھونگھٹ اٹھایا۔ بریلی شہر کے نظام علی کی شادی ہوئی ، جب   دولہے نے دلہن کا گھونگھٹ اٹھایا تو اس کے تو ہوش ہی اڑ گئے۔ اس کی جس سے شادی کرائی گئی تھی وہ کوئی لڑکی نہیں بلکہ ایک خواجہ سرا تھا۔جب دولہا نے اس معاملے پر شور کیا تو " دلہن" نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر دولہا والوں کی بھرپور ٹھکائی کی اور اس کے بعد زیورات سمیٹ کر فرار ہوگئے۔ خواجہ سرا کے گھر والے جاتے ہوئے یہ دھمکی بھی دے گئے کہ اگر کوئی بھی قانونی قدم اٹھایا تو پورے گھر والوں کو جیل میں ڈلوادیں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟