30 ستمبر 2020
تازہ ترین
 سپورٹس بورڈ پنجاب نے صوبائی سپورٹس پالیسی تیار کر لی

 سپورٹس بورڈ پنجاب نے صوبائی سپورٹس پالیسی تیار کر لی

 سپورٹس بورڈ پنجاب نے صوبائی سپورٹس پالیسی تیار کر لی ہے جسے منظوری کے لئے پنجاب کی صوبائی کابینہ کو جلد بھیج دیا جائے گا، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور کے مطابق تیار کی جانے والی سپورٹس پالیسی جامع اور مربوط ہے جسے سپورٹس کے ماہرین نے تیار کیا ہے، یہ پالیسی صوبے میں کھیلوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی جبکہ پنجاب کی صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد سپورٹس پالیسی کو صوبے بھر میں باقاعدہ نافذ کر دیا جائے گا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟