30 ستمبر 2020
تازہ ترین
انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہو گیا

کاروباری دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے اختتام پر انٹر بینک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی اور انٹر بینک ڈالر 13 پیسے سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 166 روپے 40 پیسے پر بند ہوا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟