30 ستمبر 2020
تازہ ترین
سونے کی فی اونس قیمت میں10ڈالرز کا اضافہ

سونے کی فی اونس قیمت میں10ڈالرز کا اضافہ

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں10ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1926ڈالرز رہی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوںمیں اضافے کے باوجود مقامی مارکیٹ میںفی تولہ سونے کی قیمت400روپے کمی سے 1لاکھ13ہزار100 اور دس گرام سونے کی قیمت 343روپے کمی سے 96ہزار965روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت60روپے کمی سے1300  روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟