ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے بالی ووڈ انڈسٹری کے سپرسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ بنائی ہوئی تصویر شیئر کی۔جس پر سوشل میڈیا صارفین ملے جلے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی مشہور سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کے ہمراہ برسوں قبل لی گئی یادگار تصویر شیئر کردی۔ادکارہ نے یہ تصویر بالی ووڈ فلم’دیوداس‘ کے سیٹ کے موقع پر بنائی،سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عتیقہ اوڈھو نے اپنی بہن اور شاہ رخ خان کے ہمراہ لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئےکیپشن میں لکھا کہ ’جب میں اور میری بہن فلم ’دیوداس‘ کے سیٹ پر شاہ رخ خان سے ملے تھے