29 ستمبر 2020
تازہ ترین
ماہ نور لاہور میں نکاسی آب کے بہتر نظام پر شکرگزار

ماہ نور لاہور میں نکاسی آب کے بہتر نظام پر شکرگزار

اداکارہ و گلوکارہ ماہ نور کی خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ،انہوں نے گزشتہ روزویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’’سہانا موسم اور بارش بے شک اللہ کی رحمت ہے اور حسین موسم کے نظارے قدرت کی بڑائی و بزرگی بیان کرتے ہیں‘‘۔ ماہ نور نے کہا کہ لاہور والے شکر ادا کرتے ہیں کہ یہاں کا نکاسی آب کا انتظام بہتر ہے ورنہ خدانخواستہ ہمیں بھی کراچی جیسے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ۔انہوں نے دعا کی کہ خدا بارش کو کبھی بھی کراچی والوں کیلئے باعث زحمت نہ بننے دیں


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟