29 ستمبر 2020
تازہ ترین
اداکار ایوارڈ کیلئے کام نہیں کرتے,طلعت حسین

اداکار ایوارڈ کیلئے کام نہیں کرتے,طلعت حسین

در پاکستان کی جانب سے 79 سالہ طلعت حسین کو ان کی شاندار اداکاری کے باعث ستارہ امتیاز ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا تھا اور انہیں پہلی بار حکومت کی جانب سے اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔طلعت حسین نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ انہیں اتنی تاخیر سے حکومت کی جانب سے ایوارڈ دئیے جانے پر کوئی اعتراض نہیں۔ جو انہیں تاخیر سے ایوارڈ دئیے جانے کی باتیں کر رہے ہیں وہ لوگ اپنی ذہنی استطاعت کے مطابق باتیں کر رہے ہیں اور انہیں ایسی باتوں پر کوئی یقین نہیں کیونکہ اداکار ایوارڈ کیلئے کام نہیں کرتے ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟